موت کے پاس جا کر بھی دیکھا ہے
میں نے بھی دل لگا کر دیکھا ہے
چاند کو لوگ دُور سے دیکھتے ہیں
میں نے چاند کو پاس بُلا کر بھی دیکھا ہے
عشق کی قسمت پوچھ لو مجھ سے
میں نے گھر تک لُٹا کر دیکھا ہے
پیار تو بھیک میں بھی مل جاتا ہے
میں نے تو دامن کو بھی پھیلا کر دیکھا ہے
اک شخص ہے جو بھولتا نہیں مجھ سے
میں نے ساری دنیا کو بھُلا کر دیکھا ہے
میں نے بھی دل لگا کر دیکھا ہے
چاند کو لوگ دُور سے دیکھتے ہیں
میں نے چاند کو پاس بُلا کر بھی دیکھا ہے
عشق کی قسمت پوچھ لو مجھ سے
میں نے گھر تک لُٹا کر دیکھا ہے
پیار تو بھیک میں بھی مل جاتا ہے
میں نے تو دامن کو بھی پھیلا کر دیکھا ہے
اک شخص ہے جو بھولتا نہیں مجھ سے
میں نے ساری دنیا کو بھُلا کر دیکھا ہے
No comments:
Post a Comment