میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے
ساری دنیا سے چُرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو خدایا سونا کر دے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تُو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کر دے
ایک نظر اپنے گناہگار پہ کر کے مولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کر دے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کر دے
ساری دنیا سے چُرا کر مجھے اپنا کر دے
میری مٹی کو خدایا سونا کر دے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تُو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کر دے
ایک نظر اپنے گناہگار پہ کر کے مولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کر دے
No comments:
Post a Comment