Showing posts with label Barish. Show all posts
Showing posts with label Barish. Show all posts
Mosam Bhi Suhana Hai Barish Bhi Ho Rahi Hai
موسم بھی سُہانا ہے
بارش بھی ہو رہی ہے
بس اک کمی ہے جاناں
کہ تیری یاد آ رہی ہے
مٹی کی سُوندھی خوشبو
پتوں سے بہتا پانی
ہر چیز کہہ رہی ہے
تیری یاد آ رہی ہے
رِم جھِم برستی بارش
یہ ٹِپ ٹِپ کرتا پانی
یہ شور کہہ رہا ہے
تیری یاد آ رہی ہے
بس تیری یاد آ رہی ہے
بارش بھی ہو رہی ہے
بس اک کمی ہے جاناں
کہ تیری یاد آ رہی ہے
مٹی کی سُوندھی خوشبو
پتوں سے بہتا پانی
ہر چیز کہہ رہی ہے
تیری یاد آ رہی ہے
رِم جھِم برستی بارش
یہ ٹِپ ٹِپ کرتا پانی
یہ شور کہہ رہا ہے
تیری یاد آ رہی ہے
بس تیری یاد آ رہی ہے
Barishon Ka Mosam Hai
بارشوں کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں
غم زدہ ہوائیں ہیں
بے سبب اداسی ہے
اس عجیب موسم میں
بے قرار لہجوں کی
بے شمار باتیں ہیں
ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خاموشی سے
دل پہ سہتے پھرتے ہیں
اور با امرِ مجبوری
سب یہ کہتے پھرتے ہیں
’’آج موسم اچھا ہے‘‘
’’آج موسم اچھا ہے‘‘
روح کی فضاؤں میں
غم زدہ ہوائیں ہیں
بے سبب اداسی ہے
اس عجیب موسم میں
بے قرار لہجوں کی
بے شمار باتیں ہیں
ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خاموشی سے
دل پہ سہتے پھرتے ہیں
اور با امرِ مجبوری
سب یہ کہتے پھرتے ہیں
’’آج موسم اچھا ہے‘‘
’’آج موسم اچھا ہے‘‘
Subscribe to:
Posts (Atom)


