Showing posts with label Wafa. Show all posts
Showing posts with label Wafa. Show all posts
Zindagi Ka Sochta Hun Na Zamaaney Ka Sochta Hooun
زندگی کا سوچتا ہوں نہ زمانے کا سوچتا ہوں
میں توبس اسے اپنا بنانے کا سوچتا ہوں
اس کے روٹھ جانے کے انداز کی قسم
وہ روٹھ جائے تو منانے کا سوچتا ہوں
اس نے نہ کی وفا تو کوئی گِلہ نہیں
میں اس سے وفائیں نبھانے کا سوچتا ہوں
وہ مجھے رُلائے تو کوئی بات نہیں
میں ر و کر بھی اسے ہنسانے کا سوچتا ہوں
میں توبس اسے اپنا بنانے کا سوچتا ہوں
اس کے روٹھ جانے کے انداز کی قسم
وہ روٹھ جائے تو منانے کا سوچتا ہوں
اس نے نہ کی وفا تو کوئی گِلہ نہیں
میں اس سے وفائیں نبھانے کا سوچتا ہوں
وہ مجھے رُلائے تو کوئی بات نہیں
میں ر و کر بھی اسے ہنسانے کا سوچتا ہوں
Subscribe to:
Posts (Atom)

