سچے پیار کی حسرت کِسے نہیں ہوتی
مگر سب کی ایسی قسمت نہیں ہوتی
کوئی ایک ہوتا ہے جو سما جاتا ہے دل میں
ہر کسی سے تو یوں ہی چاہت نہیں ہوتی
پیار خریدنا ہے تو پیار سے خریدو
یہ جذبہ ہے انمول اسکی قیمت نہیں ہوتی
اس کی ٹھوکر میں رہتے ہیں تخت و تاج
بازار میں جو بِک جائے محبت نہیں ہوتی
تم بھول جاؤ تو وہ اور بات ہے
بھول جانا ہر کسی کی عادت نہیں ہوتی
مگر سب کی ایسی قسمت نہیں ہوتی
کوئی ایک ہوتا ہے جو سما جاتا ہے دل میں
ہر کسی سے تو یوں ہی چاہت نہیں ہوتی
پیار خریدنا ہے تو پیار سے خریدو
یہ جذبہ ہے انمول اسکی قیمت نہیں ہوتی
اس کی ٹھوکر میں رہتے ہیں تخت و تاج
بازار میں جو بِک جائے محبت نہیں ہوتی
تم بھول جاؤ تو وہ اور بات ہے
بھول جانا ہر کسی کی عادت نہیں ہوتی
No comments:
Post a Comment