آج کی بارش میں۔۔۔!
پھر وہی سا منظر ہے
پھر وہی سی بوندیں ہیں
پھر وہی سی ٹھنڈک ہے
پھر وہی سا سب کچھ ہے
لیکن آج کی بارش میں
ساتھ تم نہیں ہو تو
آنکھ نم سی کتنی ہے
فضا تنگ سی کتنی ہے
روح پیاسی کتنی ہے
یہ اداسی کتنی ہے
آج کی بارش میں
پھر وہی سا منظر ہے
پھر وہی سی بوندیں ہیں
پھر وہی سی ٹھنڈک ہے
پھر وہی سا سب کچھ ہے
لیکن آج کی بارش میں
ساتھ تم نہیں ہو تو
آنکھ نم سی کتنی ہے
فضا تنگ سی کتنی ہے
روح پیاسی کتنی ہے
یہ اداسی کتنی ہے
آج کی بارش میں
No comments:
Post a Comment