جہاں یاد کے دیپ جلتے ہوں اور شام کے سائے
ڈھلتے ہوں
جب پیار کسی کا یاد آئے اور ذکر کسی کے چلتے ہوں
آنکھوں میں آنسو بھر آئیں اور اشک نہ تم سے رکتے ہوں
تب ان لوگوں کو یاد کرو جو پیار تمہی سے کرتے ہوں
جو تم بن جی نہ سکتے ہوں اور تم پہ دل سے مرتے ہوں
اس منزل کو کیا پانا جہاں تیرے اپنے تجھ سے جلتے ہوں
اس دنیا میں اب کیا جیناجہاں پل پل لوگ بدلتے ہوں

No comments:
Post a Comment