کتنی مجبوریاں ہم پلکوں پہ سجا لیتے ہیں
ہم کہاں روتے ہیں حالات رُلا دیتے ہیں
یاد رہتے ہیں برے وقت کے ساتھی کس کو
صبح ہوتے ہی لوگ شمع بجھا دیتے ہیں
ساتھ ہوتے ہیں تو لگتا ہے کہ صدیوں کا ساتھ ہے
دور ہوتے ہیں تو فقط دو دن میں بھلا دیتے ہیں
ہم کہاں روتے ہیں حالات رُلا دیتے ہیں
یاد رہتے ہیں برے وقت کے ساتھی کس کو
صبح ہوتے ہی لوگ شمع بجھا دیتے ہیں
ساتھ ہوتے ہیں تو لگتا ہے کہ صدیوں کا ساتھ ہے
دور ہوتے ہیں تو فقط دو دن میں بھلا دیتے ہیں
No comments:
Post a Comment